: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویرون ، 21جولائی(یو این آئی) ترکی کی سرحد سے ملحق آرمینیا کے دارالحکومت ویرون کی ایک تھانے میں بند ایک شخص کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں مظاہرین اور پولیس کے
درمیان ہوئی جھڑپ میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراو کیا جس کے بعد سیکورٹی فورسیز نے آنسو گیس کے گولے داغے ۔ مظاہرین گرفتار شخص کو رہا کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔